UAN: 061 111 122 133
وفاق المدارس العربيہ پاکستان
  • ۱۳۸۰ھ(1960ء)سے
    ۱۴۴۷ھ(2026ء)تک کارکردگی
    خدمات کا جائزہ
    ازسن تاسیس14 ربیع الثانی1379ھ تا 1447ھ مطابق18 اکتوبر1959ء تا 2026ء
    زیر تعلیم طلبہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 2628920(26لاکھ28ہزار9 سو20)
    زیر تعلیم طالبات۔۔۔۔۔۔۔1704515(17لاکھ4ہزار5 سو15)
    اساتذۂ کرام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 183974 (1لاکھ83ہزار9 سو74)
    معلمات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 26405(26ہزار4 سو05)
  • کل مدارس و جامعات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 28810(28 ہزار8 سو10)
    دیگر عملہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 40626(40ہزار6سو26)
    فارغ التحصیل علماء۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 237090(2 لاکھ37ہزار90 )
    فارغ التحصیل عالمات۔۔۔۔۔۔۔۔ 378107(3 لاکھ78ہزار1 سو 07)
    کل تعداد حفاظ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 1567711(15لاکھ67ہزار7سو11)
    کل تعداد حافظات۔۔۔۔۔۔۔۔ 387956(3لاکھ87ہزار9 سو56)
    ۱۳۸۰ھ(1960ء)سے
    ۱۴۴۷ھ(2026ء)تک کارکردگی
  • وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی خدمات کے اعتراف میں
    سعودی عرب کی طرف سے ,, خدمت قرآن کریم انٹر نیشنل ایوارڈ،،۔
    7 جولائی 2014ء کو رابطہ عالم اسلامی کے زیر اہتمام جدہ میں منعقدہ ایک عالمی تقریب میں سال1435ھ 2014/ء میں
    سب سے زیادہ تریسٹھ ہزار پانچ سو چھپن (63556)حفاظ تیار کرنے پر وفاق المدارس العربیہ پاکستان کو
    دنیا کے سب سے بڑے اعزاز ,, خدمت قرآن کریم انٹر نیشنل ایوارڈ،، سے نوازا گیا۔ وفاق المدارس کی طرف سے
    ناظم اعلیٰ وفاق مولانا محمد حنیف جالندھری مدظلہم نے سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ کے صاحبزادے گورنر مکہ
    شہزادہ مشعل بن عبداللہ سے یہ ایوارڈ وصول کیا۔
    تقریب میں سعودی عرب کے علماء و مشائخ، مختلف وزارتوں کے افسران اور شاہی خاندان کے افراد موجود تھے۔
    ان کے علاوہ مختلف ممالک سے آئے ہوئے وفود اور اہم شخصیات نے بھی شرکت کی۔

وفاق المدارس العربیہ پاکستان میں خوش آمدید

تازہ ترین اعلانات
درجہ کتب کا سالانہ امتحان حسب سابق ایک ہی مرحلہ میں ہوگا ۔ امسال درجہ کتب کا سالانہ امتحان یکم تا 6 شعبان المعظم 1448ھ مطابق 9 تا 14 جنوری 2027ء بروز ہفته تا جمعرات ہونگے۔ درجہ حفظ کا امتحان 24 تا 29 رجب المرجب 1448ھ مطابق 2 تا 7 جنوری 2027 ء بروز هفته تا جمعرات ہو گا ان شاء اللہ۔ نئے مدارس کا الحاق شوال المکرم سے اختتام ربیع الاول تک کیا جائے گا۔ تجدید الحاق، ترقی الحاق و بحالی الحاق پورا سال جاری رہے گی۔تجدید الحاق فیس 750 روپے ہے۔ رجسٹریشن درجہ اولی یکم ربیع الاول تا اختتام ربیع الاول 220 روپے، یکم ربیع الثانی تا 15 ربیع الثانی 440 روپے اور 16 ربیع الثانی تا اختتام ذوالحجہ 660 روپے ہوں گے۔ مدرسہ/جامعہ کی سالانہ فیس اور ماہنامہ وفاق کی فیس ہر سال ادا کرنا ضروری ہے۔ مدارس لاگ ان (اکاؤنٹ)میں تجدید الحاق فارم دے دیا گیا ہے۔ سند الحاق کی تاریخ تنسیخ سے 1ماہ قبل فارم ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ ویب سائیٹ پڑھنے میں دشواری ہو رہی ہے، تو برائے مہربانی اردو فونٹ ''جمیل نوری نستعلیق'' انسٹال کریں۔

اہم دستاویزات

PDF نئی معلومات اہم فیصلے اجلاس امتحانی کمیٹی و ناظمین فیصلےکھولیں PDF صحابہ کرام اور اہل بیت رضی اللہ عنہم کے بارے میں اہل سنت والجماعت کا مؤقف دستاویزکھولیں PDF درجہ متوسطہ کے نصاب میں تخفیف اور سوالیہ پرچوں کے نمونے دستاویزکھولیں PDF داخلہ سالانہ امتحان اور آن لائن رجسٹریشن میں درستگی کا طریقہ کار دستاویزکھولیں PDF امتحانی نگرانی فارم فارمکھولیں PDF اہم اعلان بابت داخلہ سالانہ امتحان 1448ھ شیڈولکھولیں PDF خط برائے مہتممین مدارس مکتوبکھولیں PDF رہنمائے معلم درجہ متوسطہ نصابکھولیں PDF ضابطہ برائے تبدیلی نام ناظم مدرسہ ضابطہکھولیں PDF اہم فیصلے اجلاس ناظمین و امتحانی کمیٹی 11 مئی 2026ء فیصلےکھولیں PDF نصاب تعلیم درجہ متوسطہ نصابکھولیں PDF اہم فیصلے اجلاس امتحانی کمیٹی فیصلےکھولیں PDF مکتوب اکابر وفاق سالانہ تقاریب میں مفاسد کی ممانعت مکتوبکھولیں PDF اہم فیصلے 121 واں اجلاس مجلس عاملہ فیصلےکھولیں PDF مدارس کے رجسٹریشن کے حوالے سے وفاق المدارس کی پالیسی پالیسیکھولیں PDF آئی بی سی سی (IBCC) سے اسناد کی تصدیق کا طریقہ کار رہنمائیکھولیں PDF وفاق کی عدم تشدد کی تعلیمی پالیسی پالیسیکھولیں PDF کوائف نامہ برائے تصدیق IBCC فارمکھولیں PDF 26ویں آئینی ترمیم کے تناظر میں دینی مدارس کی رجسٹریشن کا نیا قانون (2024) قانونکھولیں PDF امتحانات میں کامیابی کا معیار ضابطہکھولیں PDF خاصہ سال اول (بنین) حفظ حدیث کا نصاب نصابکھولیں PDF خاصہ سال دوم (بنین) حفظ حدیث کا نصاب نصابکھولیں PDF اہم فیصلے اجلاس امتحانی کمیٹی وفاق المدارس العربیہ پاکستان فیصلےکھولیں PDF اہم فیصلے اجلاس مجلس عاملہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان فیصلےکھولیں IMG اہم اعلان برائے ادائیگی فیس اعلانکھولیں PDF رہنمائے معلم برائے تدریس درجہ متوسطہ اردو نصابکھولیں PDF رہنمائے معلم برائے تدریس درجہ متوسطہ معاشرتی علوم نصابکھولیں PDF رہنمائے معلم برائے تدریس درجہ متوسطہ ریاضی نصابکھولیں PDF رہنمائے معلم برائے تدریس درجہ متوسطہ سائنس نصابکھولیں PDF رہنمائے معلم برائے تدریس درجہ متوسطہ انگلش نصابکھولیں PDF دورہ صغری کے بارے میں اہم ہدایات ہدایاتکھولیں PDF ضمنی امتحان 1447ھ/2026ء کے نتائج کا اعلان نتائجکھولیں PDF نظر ثانی فارم فارمکھولیں PDF ملکی پوزیشن ہولڈرز پوزیشنکھولیں PDF صوبائی پوزیشن ہولڈرز بنین پوزیشنکھولیں PDF صوبائی پوزیشن ہولڈرز بنات پوزیشنکھولیں PDF ملکی سطح پر تقادیر کا جائزہ جائزہکھولیں PDF ضروری ہدایات برائے مدارس ہدایاتکھولیں PDF الحاق فیس و مثنی اسناد فیس فیسکھولیں PDF کوائف نامہ برائے وصولی فیس فارمکھولیں PDF درجہ حفظ کا آن لائن داخلہ داخلہکھولیں PDF حصول معادلہ کا مکمل طریقہ کار معادلہکھولیں PDF آن لائن رجسٹریشن میں درستگی کا طریقہ کار رجسٹریشنکھولیں PDF مکتوب بابت تجدید و ترقی الحاق مکتوبکھولیں PDF معاہدہ مابین حکومت پاکستان و اتحاد تنظیمات مدارس دینیہ معاہدہکھولیں PDF حفظ قرآن کریم کے نمبروں کی تقسیم ضابطہکھولیں PDF نصاب تعلیم بنین نصابکھولیں PDF ہدایات برائے مدارس و جامعات ہدایاتکھولیں فارم رجسٹریشن عامہ سال اول بنین رجسٹریشنکھولیں PDF درخواست برائے تصدیق اسناد فارمکھولیں PDF دورہ حدیث بنین کی کتب کی مقادیر خواندگی نصابکھولیں PDF دورہ حدیث کی صحاح اربعہ کی مباحث کا تعین نصابکھولیں PDF فارم نمبر1 برائے درستگی ضلع/ جزوی تبدیلی نام، ولدیت فارمکھولیں PDF فارم نمبر2 برائے مکمل تبدیلی نام امیدوار/ مکمل تبدیلی والد کا نام فارمکھولیں PDF فارم نمبر 3 برائے حصول مثنیٰ اسناد (بصورت گمشدگی) فارمکھولیں PDF نمونہ رجسٹر داخل/خارج نمونہکھولیں PDF شہادۃ العالیہ ایچ ای سی سے بی اے کے مساوی تسلیم کرنے کا خط مکتوبکھولیں PDF ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے منظور شدہ اداروں کی فہرست فہرستکھولیں

ماہنامہ وفاق المدارس

تعارف و خدمات