Sample menu:

 
 

معادلہ سندبنوانے کامکمل طریقہ کار

سب سے پہلے اسنادفوٹو کاپی کے دوالگ الگ سیٹ بناکر دفتر وفاق سے تصدیق کروائیں-معادلہ /ہائیرایجوکیشن فارم کے ساتھ عامہ تا عالمیہ صرف چار اسناد کے علاوہ کسی سند کی فوٹو کاپی لف نہ کیجئے -متوسطہ موقوف علیہ اور حفظ کی فوٹو کاپیاں اپنے پاس ہی رکھیںیہ فارم کے ساتھ لف نہ کیجئے-

٭متوسطہ سند کی بجائے مڈل سرٹیفیکیٹ کی کاپی جوکہ درجہ عامہ سند سے کم ازکم دوسال پہلے کا بنا ہو لف کیجئے-

٭دوسے زائد سیٹ اورپلاسٹک کوٹنگ پرتصدیق نہیں ہوتی-تصدیق فیس وفاقRs./-200

انٹر بورڈ کوائفIBCC

انٹر بورڈوہ ادارہ ہے جوکسی دوسرے بورڈ سے آنیوالی عامہ خاصہ اسناد کو تصديق کرتا ہے-

1-عامہ خاصہ سند پروفاق اورIBCCدفترسے مہرلگوائیںاورایک سیٹ جمع کروائیں-

NBP-2سے بینک ڈرافٹ بنام چئیرمین IBCCلف کیجئے-فیس-RS./-400

ایڈریس :IBCCسیکٹر H/8اسلام آبادPh.051-9101170--9250454

HECکوائف

1-اسناد کا دوسرا سیٹ HECمیں جمع کروائیں-

2-معالہ فارم کےساتھ رزلٹ گزٹ ورنگین تصویراورشناختی کارڈ کی فوٹو کاپی ضرورلف کیجئے

3-NBPسے بینک ڈرافٹ بنام چئیرمینHECلف کیجئے-فیسRs./-1000

ایڈریس: HECسیکٹر H/9اسلام آباد Ph.051-90400900--90400912

معادلہ فارم کہاں سے ملتا ہے؟؟؟

انٹرنیٹ پر موجود HECکی ویب سائٹ www.hec.com.pkسے اصل معادلہ فارم پرنٹ کیجئے-

یا

يہاں پر کلک کريں-

کن چیزوں پرمعادلہ سند نہیں بنتی ؟؟؟

1-اگر سندوں کے درمیان دودوسال کا وقفہ نہ ہو-

2-مڈل سکول سرٹیفیکیٹ لف نہ ہو

3- نئی /مثنی Duplicateسند/اسنادپر رئیس مدرسہ کے دستخط مع مہر نہ ہو

4-طالبات کی چارسالہ اسنادپر